مردانہ کمزوری یا نامردی اور اس کا دیسی علاج – ضعف باہ

مردانہ کمزوری و ضعف باہ کی اصلیت،نامردی،ضعف باہ ان الفاظ میں وسیع معنی موجود ہیں یعنی معمولی کمزوری سے لےکرنامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں
  1. ایسی کمزوری کہ مباشرت و مواصلت اور جماع کی قابلیت ختم ہوجائے
  2. مباشرت کا شوق یا خواہش کا ختم ہونا یا کم ہوجانا
  3. قوت تولید کا نقص یعنی اولاد پیدا کرنےکے قابل نہ ہونا اس میں مباشرت کی قابلیت توموجود ہوتی ہے مگر اولاد پیدا کرنے کی قوت نہیں ہوتی،ان تینوں صورتوں کوبھی ضعب باہ میں شمار کیا جاتا ہے

مردانہ کمزوری کے اسباب

کثرت مباشرت،جلق،اغلام،کثرت احتلام،کثرت جریان، منی،عضوتناسل کے ذاتی نقائص،خصیہ کا ورم،مادہ منویہ کی کمی،شدید جسمانی مشقت، موٹاپا ، نشہ آورچیزوں کا کثرت استعمال ، ذہنی ونفسیاتی اثرات،خصیوں کےسائز میں فرق آنا،مادہ منویہ کا پتلا ہونا،شوق مباشرت کا ختم ہوجانا وغیرہ،علامات،عضو مخصوص کا ڈھیلا ہونا جس سے قوت مباشرت ناقص یا بلکل ختم ہوجا تی ہے کبھی معمولی سا تناؤآتاہے توکبھی تناؤبلکل نہیں آتا کبھی مباشرت کی طرف رغبت ہی نہیں ہوتی مریض سست کمزورپست ہمت ڈرپوک اوراس میں چڑچڑاپن آجاتاہے نظر کمزور ہاتھ پاؤں سرد کمر اور پنڈلیوں میں درد،نبض ضعیف ہوتی ہے،نیند کی کمی،ہاضمہ کی خرابی،آنکھوں کے گرد حلقے،اعصاب کے اسرخاء کےباعث آلہ تناسل کی پشت کی وریدیں نمایاں ہوجاتی ہیں عضوخاص میں ٹیٹرھا پن ہوتا ہے:علاج کیلیے رابطہ کریں انشاء اللہ  مکمل علاج ہوگا
نوٹ ؟؟؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے
معدہ  جگر و السر معدہ  و آنت گیس ٹربل دل دماغ اعصابی کمزوری جوڑوں کے درد اوراختلاج قلب پٹھوں کی  تکالیف لیکوریا موٹاپا یورک ایسڈ کولیسٹرول،ریحی وبادی دردیں شاٹیکا درد شقیقہ سر درد ہیپا ٹائٹس مردانہ کمزوری جریان احتلام  ہائی بلڈ پریشر فالج  لقوہ

پرہیز

آلو،گوبھی،بندگوبھی،بھنڈی توری،اروی،مونگرے،مٹر، بڑاگوشت،سری پائے، کلیجی، تمام دالیں تمام مشروبات، کولڈڈ رنکس وغیرہ، ٹھنڈا پانی اوربرف، ٹھنڈادودھ، سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہرطرح کی تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاول،پنیر، چیز، تمام بیکری آئٹم، ہرطرح کے، سفیدچنے، نان، خمیری روٹی، چائے اورگرین ٹی، کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سویا بین آئلمونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، کریلے، لوبیا سفید اورسرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل۔املی، آلوبخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے وغیرہ

مفیداشیاء

دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اوراُبلا ہوا انڈہ، سرسوں کاساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی شلجم سفیداورپیلے، گاجرکاسالن، کالے چنوں کاشوربہ، بکرے کاگوشت شوربے والا، دیسی مرغی کاگوشت، مچھلی، نیم گرم دودھ ، بکری کادودھ، اونٹنی کادودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو، گھیاتوری ٹماٹرپیازکا، سالن،دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی, تازہ مکھن

خشک میوہ جات

میٹھابادام،اخروٹ(دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے،ناریل خشک،کاجو،انجیر

مربہ جات

آملے کامربہ،ہڑہڑکامربہ،گلکند،گاجرکامربہ،ادرک کا مربہ

پھل

میٹھا آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرما،سردا،خوبانی،میٹھی لوکاٹ،امرود بغیربیج،ناشپاتی،عناب،کھجور

قہوہ جات

پودینے کاقہوہ،ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ،کالے زیزہ کاقہوہ،اجوائن کاقہوہ

میٹھا

سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ،گاجرکاحلوہ،گاجرکی کھیر،چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالےچاول زردہ،گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ،سویاں،گندم کا دلیہ دودھ میں پکا ہوا

روغنیات

روغن بادام ،روغن سرسوں،روغن تل،روغن زیتون،روغن کلونجی،روغن ناریل,دیسی گھی




Mardana Kamzori Ka Ilaj - Mardana Taqat K Desi Herbal Totkay, Sana Makki, Sesame Seeds in Urdu, Jaggery in Urdu, Cardamom in Urdu, mardana kamzori ka ilaj full, mardana kamzori ka ilaj in quran, mardana kamzori ka ilaj youtube, mardana kamzori ka ilaj urdu mein, mardana kamzori ka ilaj homeopathic, mardana kamzori ka ilaj in hindi, mardana kamzori ka ilaj in urdu pdf, mardana kamzori ka hal. Mardana Kamzori Namardi ki Iqsam Aur ilaj۔

لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[disqus]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget