مَردانہ کمزوری ویسے تو آج کل بہت عام سی بات ہوگئی ہے . ہر تیسرا شخص اِس بیماری میں مبتلا ہے . خاص دور پر نوجوان اِس بیماری سے متاثر ہورے ہیں . مَردانہ کمزوری کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن اَجَل مَردانہ کمزوری کی عام وجہ ہے مشت زانی یا حاندپراکتیکی جس میں ہر نوجاوان مبتلا ہوتا جا رہا ہیں . مشت زانی کے میں سبب جو آج کل بہت عام ہے جیسے گندی ویڈیوز اور گندی کہانیاں پڑْھنا . انڈین فلمیں دیکھنا اور عورتوں کا کم لباس پہنا . اِس سے انسان میں جماع کی شدید خواہش پیدا ہوتی ہے . اگر کسی مرد کی شادی نا ہوئی ہو تو اسے مشت زنی کی لت لگ جاتی ہے اور آہستہ آہستہ وہ اِس گھناؤنی عادت میں مبتلا ہوجاتا ہے . یہ عادت انسان کو بہت کمزور کردیتی ہے . اور انسان کسی کم کاج کے قابل ہی نہیں رہتا اور شادی کے نام سے گھبراتا ہیں .
مَردانہ کمزوری ( یریکٹیکلی دسیفونکشن ) کا دوسرا بڑا فیکٹر ہے وہ ہے اینٹی بائیوٹکس کا استعمال . اینٹی بائیوٹکس انسان کے جسم کو آہستہ آہستہ تباہ کرتی ہیں . بہت سے لوگوں کو کسی بیماری کے یا علاج کروانے کے بعد مَردانہ کمزوری کی شیکایوت ہوجاتی ہے اور وہ باگھتے باگھتے نیم حکیم سے علاج کرواتے ہے اور پیسہ اور صحت دونوں کی بربادی کرتے ہیں . حکیم آپکو ایسی دوائیں دیتا ہیں کی آپ کے کڈنیز پر بے ہت پریشر پڑتا ہے اور اسکے نتیجہ میں وہ ناکارہ بھی ہوسکتی ہیں . جیسا کی آج کل لڑکے اپنی کڈنی خرابی لیکر ڈاکٹر کی پاس جاتے ہے . یہ مرض عموماً 40 سال کی عمر کے بعد ہوتا ہے . لیکن زیادہ تَر مرد اپنی ہی حرکتوں کی وجہ سے مَردانہ کمزوری کا شِکار ہوتے ہے .
مَردانہ کمزوری دُور کرنے کے لیے سب سے بہتریں چِیز ہے شہد . شہد میں ایسی تَوانائی اور انرجی ہوتی ہے کے وہ آپکے جسم میں باڈی ورجینز کو ایک نئی طاقت عطا کرتا ہے اور اس سے سیمن کی پروڈکشن اچھی ہوتی ہے اور مَردانہ کمزوری میں بہت کمی ہوتی ہے . شہد کو کم سے کم آپکو 6 ماہ استعال کرنا ہوتا ہے اور وہ بھی اچھی کوالٹی والا شہد . آج کل جعلی شہد بھی بہت فروخت ہوتا ہے . آپکو کچھ ہی عرصے میں شہد کا اثر نظر آنے لگتا ہے اور آپ اپنے آپکو جوان محسوس کرنے لگیں گے۔
نسخہ کیمیا
- چنے سیاہ15 دانے
- چھوہارے 3 عدد
کوٹکڑے کرکے آدھ پیالہ پانی میں رات کو بھگودیں۔ صبح چھوہارے و چنےکھائیں ۔اگردل نہ کرے تو چنے پھینک دیں کیونکہ کمزور معدہ والوں کو چنے ہضم نہیں ہوتے اور پانی پی لیں۔ بعد میں آدھاکلو دودھ پی لیں۔ قوت باہ میں حیران کن اضافہ ہوگا۔ جسم پاورفل اور چہرہ پرسرخی میں اضافہ ہو گا اگر اس کے ساتھ اس طلاء کا نسخہ استعمال کر لیا جائے تو بڑے بڑے لاکھوں روپے کے مہنگے نسخوں پر یہ نسخہ بازی لے جائے گا.
ایک دفعہ آپکی مَردانہ طاقت بہل ہوجائے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ دوبارہ مش زنی شروع کریں بلکہ اپنی طاقت اچھے کاموں میں صرف کریں . اپنے آپکو اپنی بِیوِی ہی تک میحدود رکھیں اور مشت زنی جیسی لعنت سے پرہیز کریں .
ایک تبصرہ شائع کریں