امساک اور مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کا زبردست نسخہ
امساک اور مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کا زبردست نسخہ
دنیا امساک کے نسخوں کی تلاش میں رہتی ہے کیونکہ آج کل کی ناقص اور بے تکی خوراکوں سے ہمارا جسمانی نظام درہم برہم ہوگیا ہے جس کے باعث اکثر مردوں کو امساک کی کمی کی شکایت ہےیہ نسخہ ہر مزاج ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں یہ نسخہ مجھے ایک سنیاسی سے ملا تھا جس نے بڑی منتوں کے بعد مجھے یہ بتایا تھا مگر میں امساک کے اس نسخہ کومخلوق خدا کی بھلائی کے لیئے عام کررہا ہوں ۔ آپ سے بھی درخواست ہے اس کو شیئر کریں۔
مغز تخم سرس پنساری سے عام ملے گا۔ اسکا تیل کولہو سے نکلوا لیں۔ وقت خاص سے 2 گھنٹے پہلےہاتھ اور پاوں کے تلووں پر ملیں اور اچھی طرح جزب کریں آئل لگانے کےبعد کوئی بھی نمکین چیز نہ کھائیں اس سے خوب امساک ہوتا ہے استعمال کریں تجربہ آپ کوخود بتا دے گا ۔اسقدر امساک ہو گا کہ آپ اسی تیل سرس کی تعریف کرتے نہیں تھکیں گے۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امساک کے اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ شکریہ
ایک تبصرہ شائع کریں