چھاتیوں کا سائزبڑھانے کے آسان طریقے

چھاتیوں کا سائزبڑھانے کے آسان طریقے

ﺑﺮﯾﺴﭧ ﺳﺎﺋﺰ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ :

ﺍﯾﮏ ﺳﺮﻭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎ ﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﮩﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﻧﻮﮮ ﻓﯿﺼﺪ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﺳﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﭗ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻏﻠﻂ ﺑﺮﯾﺰﺋﯿﺮ ﯾﺎ ﺑﺮﺍ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﮐﺎ ﻟﭩﮏ ﺟﺎﻧﺎ , ﺳﺎﺋﺰ ﮐﺎ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﻧﺎ , ﺍﯾﮏ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ , ﺷﯿﭗ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺋﺰ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺭﮦ ﺟﺎﻧﺎ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺩﻭﭼﺎﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ , ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﮐﮯ ﻧﻮﮮ ﻓﯿﺼﺪ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﻏﻠﻂ ﺳﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﭗ ﮐﯽ ﺑﺮﺍ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﮯ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﭨﺮﯾﭩﻤﯿﻨﭧ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺩﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﺭﺳﺖ ﺳﺎﺋﺰ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺑﺮﺍ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﯾﮟ.

ﺳﺎﺋﺰ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ :

ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﻤﯿﺾ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ‏( ﺍﻟﻒ ‏) ﺳﺎﺋﺰ ﻟﯿﮟ ﺍﻧﭻ ﭨﯿﭗ ﮐﻮ ﮔﻮﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﻦ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﻠﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺳﺎﺋﺰ ﻟﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﺳﮯ ﻋﯿﻦ ﻧﯿﭽﮯ ﭘﺴﻠﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﻮﺭﺍ ‏( ﺏ ‏) ﺳﺎﺋﺰ ﻟﯿﮟ , ‏( ﺍﮔﺮ ﺍﻟﻒ ﺳﺎﺋﺰ ﯾﺎ ﺏ ﺳﺎﺋﺰ ﻃﺎﻕ ﻧﻤﺒﺮﺯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻤﺒﺮ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ ﺟﻔﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ‏) , ﺍﺏ ﺍﻟﻒ ﺳﺎﺋﺰ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺏ ﺳﺎﺋﺰ ﻣﻨﻔﯽ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺩﺋﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺪﻭﻝ ﺳﮯ ﺍﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺋﺰ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ .

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﭘﻮﺭﺍ ﺳﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﭗ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺑﺮﺍ ﺧﺮﯾﺪﯾﮟ ﻣﺜﻼ 32D ﯾﺎ 36B ﯾﺎ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺋﺰ ﮨﻮ

ﺑﺮﺍ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺑﺮﺍﻧﮉﮈ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻟﯿﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﺣﺼﮧ ﯾﺎ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﮓ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ A,B,C ﯾﺎ D ﺿﺮﻭﺭ ﭼﯿﮏ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﺮﺍ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﮉ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﮐﻮ ﻟﭩﮑﻨﮯ ﯾﺎ ﺷﯿﭗ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺋﮯ .
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ , ﮔﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﺮﯾﺴﭧ ﮐﯽ ﺟﻠﺪ ﺑﮩﺖ ﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻏﻠﻂ ﺩﻭﺍ ﯾﺎ ﻧﺴﺨﮯ ﺳﮯ ﺍﻟﺮﺟﯽ , ﺍﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﯾﺎ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﺎﮨﺮ ﻣﻌﺎﻟﺞ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﻦ ﭨﺎﺋﭗ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﻭﺍﺋﮯ ﺑﻨﺎﺀ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ .

بہت سی خواتین بریسٹ سائز بڑھانے کیلئے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں جن میں بہت مہنگے اور تکلیف دہ طریقے بھی استعمال کئے جاتے ہیں مثلاً سرجری ایک مہنگا اور خطرناک طریقہ ہے یعنی اس کے مضر اثرات زیادہ ہیں اور فوائد میں نسبتاً کم موثر ثابت ہوتا ہے۔ اس لئے عام درجے اور دیگر خواتین سرجری جیسے تکلیف دہ عمل سے گریز کرتی ہیں۔ بریسٹ سائز کی بڑھوتری کا دارومدار عمر اور صحت پر منحصر ہوتا ہے لیکن بعض خواتین ہارمون کی کمی و زیادتی اور غیر تسلی بخش صحت بھی بریسٹ کی نشونما پر اثر انداز ہوتی ہے۔

چند قدرتی طریقے اپنا کر آپ بریسٹ سائز کو بڑھا سکتی ہیں۔ اگر آپ بغیر سرجری اور لیزر کے اپنے بریسٹ کو پرکشش بنانا چاہتی ہیں تو آپ کو اپنی مکمل صحت کیلئے وقت کرنا ہوگی جس کیلئے آپ اپنی خوراک اور معیاری اور متوازن صورت میں ترتیب دیں یہ آپکی مکمل صحت اور فٹنس میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اچھی اور معیاری خوراک کے ساتھ ساتھ باقاعدہ طور پر ورزش کو اپنا معمول بنایا جائے اور ہوسکے تو کسی جم یا کلب میں مخصوص چیسٹ ایکسر سائز کی جائے اس سے آپ کی چھاتی کے مسلز مضبوط ہوں گے اور بہتر طور پر نشونما پاسکیں گے۔

بعض خواتین کا بلوغت کی ابتداء میں ہی ہارمون کے مسائل پیش آجاتے ہیں اور مخصوص ہامون جیسے ایسٹروجن کہتے ہیں اپنا کام سر انجام نہیں دے سکتا اور خواتین کے بریسٹ بڑھنا رک جاتے ہیں اس کیلئے مارکیٹ میں بہت سے قدرتی سپلیمنٹ دستیاب ہیں جن میں ایسٹروجن موجود ہوتا ہے اس کے استعمال سے مناسب طور پر بریسٹ کو پرکشش بنایا جاسکتا ہے۔

علاوہ ازین حیض کے دوران پیچیدگی کی صورت میں ہارمون پروجسٹرون کے قدرتی عمل میں خلل پیدا ہوجاتا ہے اور یہ ہارمون باقاعدگی سے اوریز اور میمری گلینڈ کو متحرک نہیں کرپاتا جس سے اعضائے مخصوصہ کی نشونما متاثر ہوتی ہے اس لئے ایسٹروجن اور پروجسٹرون پر مبنی ادویات ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق استعمال کریں یہ بذریعہ دہن اور بیرونی استعمال کیلئے موثر ثابت ہوتی ہے اور ان کے استعمال سے بہتر طور پر بریسٹ کو نمایوں کیا جاسکتا ہے۔

مڈل ایسٹ کی خواتین بہت سی جڑی بوٹیاں استعمال کرتی ہیں جن سے مطلوبہ نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں ان میں فنگریک اور فینیل کا نام قابل ذکر ہیں ان کے ایکسٹریکٹ چھاتیوں کے مسلز کو کافی حد تک بڑھا دیتے ہیں اور عمر کے تقاضے سے چھاتیاں بہتر طور پر نشونما پاتی ہیں یہ اجزاء آپ کو کسی بھی یونانی اسٹور سے مل سکتے ہیں جن کو آپ اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق خرید سکتی ہیں۔

بریسٹ سائز بڑھانے کے کچھ دیسی ٹوٹکے

شہد کو روغن ارنڈ میں ملا کر نیم گرم کریں اور ہلکے ہاتھ سے بریسٹ پر مالش کریں بعد میں برگ ارنڈ اوپر سے باندھ لیں۔ اس عمل سے بریسٹ دن بدن بڑھنا شروع ہوجائیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ یہ عمل متواتر کیا جائے۔

ہومیو پیتھک دوا فائی ٹو لاڈی سینڈرا 30 کی طاقت کا کہہ کر کسی بڑے ہومیوپیتھک اسٹور سے طلب فرمائیں یہ آزمودہ نسخہ ہے۔

اگر بریسٹ میں ورم ہو تو عرق گلاب ‘ اسپغول کی بھوسی اور سرکہ ان تمام چیزوں کو بریسٹ پر لگائیں۔
سرکہ انگوری میں کپڑا تر کرکے ہر وقت بریسٹ پر لپیٹ کر رکھیں اس سے بہت جلد ہی بریسٹ کا سائز بڑا ہونا شروع ہوجاتا ہے.

کنواری اور شادی شدہ لڑکیوں کے بریسٹ سائز میں فرق ہوتا ہے۔ اگر کنواری لڑکیوں کی بات کی جائے تو ان کے نیپل بھی اندر کی طرف دبے ہوئے ہوتے ہیں اور ایک بریسٹ چھوٹا اور دوسرا بڑا ہوتا ہے۔

بریسٹ سائز کا ایک دوسرے سے مختلف ہونا کوئی بیماری یا پریشانی کی بات نہیں۔ لیکن nipple کا develop نا ہونا شادی اور بچے کے بعد پریشانی کا سبب بن سکتا ہے۔ ایک ماہر خاتون کا کہنا ہے کہ یہ ورزش بہت easy ہے اور میں حاملہ خواتین کو کرواتی ہوں۔ کنواری لڑکیاں نہانے کے بعد اپنے دنوں بریسٹ کے nipples کو آہستہ آہستہ باہر کی طرف کھینچیں۔ روزانہ اس طرح کرنے سے آپ کے nipples شادی سے پہلے کافی بہتر ہو جائیں گے۔ 
لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[disqus]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget