دال ماش ایک کلو چھلکے والی لے کر اس کو اچھی طرح سے صاف کر
لیں پھر اس کو پانی میں کم از کم ۱۰ گھنٹے بھگوئے رکھیں ۔ چھلکے وغیرہ اچھی طرح صاف کریں ۔ پھر
اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں اور تھوڑا سا ادرک کا پانی ڈال دیں ، در چینی
لونگ،چھوٹی الائچی حسب ذائقہ ڈال کر بھونیں نمک سیاہ بھی ڈال لیں آخر میں چار رتی
زعفران ڈال لیں ۔
طریقہ استعمال:
کم از کم ۵۰گرام عرق سونف کے ساتھ استعمال کریں ۔
فائدہ:
یہ قوت باہ کو طاقت دیتا ہے اور عضوخاص میں سختی لاتا ہے
اور مردانہ طاقت میں خاص اضافہ کرتا ہے۔
احتیاط:
یاد رہے کہ محرک باہ اور امساک پیدا کرنے والی ادویات کا
مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہئے ۔ ایسی ادویات کا مسلسل استعمال درست نہیں ہوتا ۔
مسلسل استعمال سے مثانے میں گرمی کا باعث بنتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ ادویات کا
استعمال کم سے کم کیا جائےاور قدرتی غذاؤں سے فائدہ اٹھایا جائے۔
ایک تبصرہ شائع کریں