جسم میں جادوئی طاقت حاصل کرنے کا آسان نسخہ

لاہور :انسانی جسم کا صحیح کام کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اس جسم کی ہر چیز صحیح کام کرتی ہو یعنی دل اور دماغ سے لے کرہر چھوٹی رگ کا صحیح سے کام کرنا ضروری ہے ورنہ وقتا فوقتا انسان تکلیف سے دوچار رہتا ہے۔اس لئے جسم کے ہر حصے کی اچھی پرورش ضروری ہے۔ اور آج ہم آپ کو جسم اور دماغ کو تروتازہ رکھنے کا ایک خاص نسخہ بتائیں گے جس سے آپکو بے حساب طاقت کا خزانہ ملے گا۔اس کے استعمال سے جسم بھرپور طاقت ملتی ہے۔

اجزا۶:

پانی میں بھگوئے ہوئے 10 بادام
آدھا کلو دودھ

شہد،مصری یا چینی تینوں میں سے کوئی بھی لیں۔

طریقہ استعمال:

دس چھلے ہوئے باداموں کو اچھے سے گھونٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں اور 2-3 بار جوش آنے کے بعد آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں.اور جب پینے کے قابل ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں شہد ملالیں کیونکہ شہد میں شفاءہے اور صحت کیلئے بے حد مفید ہے۔

نوٹ: نسخہ استعمال کرنے سے قبل اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں

لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget