خواتین کا سیکس کےدوران پیشاب کیوں نکلتا ہے ؟دوستو آج میں اس ٹاپک پر بات کروں گی ٖصرف بالغ حضرات ہی دیکھ سکتے ہیں میں پہلے بتا دو جس کو بُرا لگتا ہے وہ پوسٹ کوسکیپ کرکے جا سکتا ہے ۔پر یہ ایک معالوماتی پوسٹ ہے اور تما م شادی شدہ افرادکو یہ پوسٹ ضرور دیکھنی چاہئے ۔ اگر آپ ایک دفعہ اس پوسٹ سے جُڑ گئےتو آخر تک میری ساتھ رہو گے یہ میرا آپ کو چیلنچ ہے، کیوں کہ یہ پوسٹ اتنی معلوماتی ہے کہ ایک پل کے لئے بھی آپ اپنی نظریں نہیں پھیرو گے۔
سیکس کرنے کے لئے کبھی کوئی بوڑھا نہیں ہوتا، کیوں کہ سیکسچول تسکین ہماری بنیادی جبلتوں میں سے ہے اور ہمیں سیکس کرنے کی خواہش پر شر مندہ نہیں ہونا چاہیے۔مرد اور خواتین اپنے جسمانی ڈھانچے میں مختلف ہیں ،تاہم دونوں کی جنسی خواہش لگ بھگ ایک جیسی ہے
یہ سچ ہے کہ بڑھتی عمر کے ساتھ خواتین کی سیکسچول خاصیت ماند پڑ جاتی ہیں لیکن زیادہ عمر کی خواتین میں جنسی تحریک کام کرتی رہتی ہے۔ در ھقیقت زیادہ عمر کے بیشتر افراد ، مرد اور خواتین دونوں جو جنسی طور پر فعال رہیں انہیں سیکس کرنے کا بھی زیادہ مزہ آتا ہے۔ سیکسچول لائف کا مطلب صرف وجائنل انٹر کورس نہیں ۔ گلے لگنا ،بوس وکنار ، لاڈ پیار ،مشترکہ اور تنہا خود لذتی کے ساتھ ساتھ اورل سیکس وہ جنسی کام ہیں جن سے بہت سے جوڑے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ جوڑوں کے درمیان سیکس کی تکرار کی کوئی حد نہیں ، جتنی دفعہ دونوں مطمئن ہوں رہی ٹھیک ہے ۔ مینوپاز کے بعد حمل ٹھہرنے کی کوئی فکر نہیں ہوتی اس لئے شاید آپ زیادہ بے فکر کو کر سیکس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں !
مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میری وجائنا بہت خشک ہے اور جب بھی سیکسچول انٹر کورس کروں مجھے جلن ہوتی ہے۔
ہار مونل کریم، ہار مونل ریلیسمنٹ تھیراپی اور لیوبریکنٹ جیلی آپ کے لئے مدگار ہو سکتی ہے۔ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ حال ہی میں سیکسچول انٹر کورس کے دوران میں روک نہ پائی اور میرا تھوڑا ساپیشاب نکل گیا۔
یہ غالباً لیکس پیلوک فللور مسل کی وجہ سے ہوتاہے اور ادھیڑ عمر خواتین میں یہ مسئلہ اکثر دیکھا گیا ہے۔ پلویک فلور ورزش ان پٹھو ں کو مضبوط کر سکتی ہے۔ باقاعدگی کے ساتھ ورزش سے خواتین میں پیشاب کا مسئلہ بہتر کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
سیکس کی ضرورت اور خواہش ایک صحت مند انسان کی نشانی ہے اور بڑھتی عمر کی وجہ سے یہ خواہش ختم نہیں ہو گی۔ اس کی بجائے آپ کو اس عمر میں بھی اس سے لطف اندوز ہونا چاہیے ۔
میں یہ سوچکر ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں کہ میرا جسم اب پڑ کشش نہیں رہا۔ آپکی شخصیت مین کشش صرف آپ کے جسم کی ساخت اور شکل و صورت کی وجہ سے نہیں ، ابدی جوانی کا حصول ممکن نہیں لیکن خود کو صاف ستھرا اور خوش رکھیں۔ یقیناً آپ ادھیڑ عمر میں جا رہی ہیں لیکن اس کے باعث آپ اپنے ساتھی کے ساتھ سیکس اور زندگی کے دوسرے لمحات کا لطف اٹھانے کے لئے ہار مونز کے مزے لیں۔ اپنے احساسات اور خیالات کسی قابل اعتبار انسان کے ساتھ شیئر کریں۔ آپ اپنی زندگی کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
مینو پاز والی خواتین کے لئے مانع حمل کا مشورہ
جن خواتین میں مینو پاز 50 سال کی عمر سے پہلے ہی آگیا ہو ، وہ اپنی آخری ماہواری کے بعد دوسال تک مانع حمل طریقے جیسا کہ کنڈوم ، انٹر یوٹرین آلہٰ یا سپر میسائزڈ استعمال کریں۔ جن خواتین میں مینو پاز 50 سال کے بعد رونما ہو وہ اپنے آخری حیض کے بعد ایک سال تک مانع حمل پر عمل کریں۔ کنڈوم کا باقاعدہ استعمال جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔
سرویکل کینسر کے لئے سکریننگ
اگر آپ نے 65 سال یا اس سے زیادہ عمر میں سیکس کیا ہے تو آپ کو چاہئے کہ سرویکل کینسر سے محفوظ رہنے کے لئے باقاعدگی سے سرویکل سمیئرز کروائیں تاکہ کینسر سے محفوظ رہیں۔
میں امید کرتی ہوں کہ آج کی پوسٹ آپ کو پسند آئی ہو گی اگر پسند آئی ہے توپوسٹ کو لائیک اور شئیر ضرور کر دیا کریں ۔ ہمارے ویب سائٹ کو سبسکرائب کریں اور بیل کو بھی دبا دیں تاکہ ہماری پوسٹ روزانہ آپ کو مل سکے ۔
کسی بھی مشورے کے لئے میرے نمبر پر رابطہ کریں
دوستو اس ویب سائٹ کو بنانے کا ایک ہی مقصد ہے کہ ہماری نوجوان نسل کو مکمل جنسی تعلیم دی جائیں اور ان کے مسائل کا حل کیا جائے۔ ان کو وہ سب باتیں بتائی جائیں اور سکھائی جائیں جن کی ان کو ضرورت ہے، کیوں کہ کئی ایسی باتیں ہوتی ہیں جو نوجوان جاننا چاہتے ہیں سیکس کے مطق پر شرم کیوجہ سے کسی بڑھے سے بات نہیں کر پاتے۔
دوستو اس بات کو یاد رکھیں کہ جنسی تعلیم حاصل کرنا کوئی غلط بات نہیں بلکہ بہت ہی ضروری چیز ہے ، اور ہر نو جوان کو بنیادی جنسی تعلیم کے بارے میں پتہ ہونا چاہئے۔
خو
تو دوستو کل پھر ملتی ہوں آپ سے ایک اور نئی پوسٹ کے ساتھ تب تک مجھے اجازت دیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں