تازہ ترین اشاعتیں

دنیا وی خواہشات ہیں جو دن بہ دن بڑھتی ہی رہتی ہیں ان خواہشات کو پورا کرنے کیلئے انسان شب و روز محنت میں لگا رہتا ہے جس کی وجہ سے انسان کا آرام اس سے دور ہو تا چلا جا تاہے ،انسان کے کام کرنے اوقات بڑ ھ جا تے ہیں اور آرام کرنے کا وقت انتہائی کم رہ جاتا ہے ۔انسان کی ایسی مصروفیات کی وجہ سے نیند کی کمی ،خوراک کی کمی اور زیادہ سوچنے کا عمل بڑھ جا تاہے ،ایسی تمام صورتحال کی وجہ سے انسان دماغی کمزوری کی طرف تیز ی سے بڑھنے لگتا ہے ۔
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دماغی کمزوری کے ہونے کے بہت سے اسباب ہوتے ہیں جن میں نیند کی کمی ،خوراک کی کمی اور زیادہ سوچنا شامل ہے۔اس کمزوری سے نجات حاصل کرنے کے لئے لوگ بہت سی ادویات کا استعمال کرتے ہیں مگر ان ادویات سے بھی زیادہ فائدہ نہیں ہوتا ہے تو اس کا آسان سا علاج آپ کے گھر میں ہی موجود ہے جس کے استعمال سے آپ چند ماہ میں دماغی کمزوری کو ختم کر سکتے ہیں۔

نسخہ کے اجزاء:
کلونجی کا تیل ، چینی  اور دودھ کی ملائی

نسخہ کی تیاری اور استعمال کا طریقہ:
پانچ تولہ ملائی میں حسب ضرورت چینی ڈالنی ہے اور اسے تھوڑی دیر پکانا ہے اس کے بعد اس میں 7 قطرے کلونجی کے تیل ملانے ہیں اس کے بعد روزانہ صبح نہار منہ اس کا استعمال کرنا ہے اور اس عمل کو کم سے کم 3 ماہ استعمال کرنا ہے ۔ دماغی کمزوری بھی دور ہوجائے گی اور صحت بھی اچھی ہوجائے گی۔

انسانی جسم کا صحیح کام کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اس جسم کی ہر چیز صحیح کام کرتی ہو یعنی دل اور دماغ سے لے کرہر چھوٹی رگ کا صحیح سے کام کرنا ضروری ہے ورنہ وقتا فوقتا انسان تکلیف سے دوچار رہتا ہے۔اس لئے جسم کے ہر حصے کی اچھی پرورش ضروری ہے۔ اور آج ہم آپ کو جسم اور دماغ کو تروتازہ رکھنے کا ایک خاص نسخہ بتائیں گے جس سے آپکو بے حساب طاقت کا خزانہ ملے گا۔اس کے استعمال سے جسم بھرپور طاقت ملتی ہے ۔

نسخہ کے اجزاء:
پانی میں بھگوئے ہوئے 10 بادام
آدھا کلو دودھ
شہد،مصری یا چینی تینوں میں سے کوئی بھی لیں۔

نسخہ کی تیاری اور طریقہ استعمال:
دس چھلے ہوئے باداموں کو اچھے سے گھونٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں اور 2-3 بار جوش آنے کے بعد آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں.اور جب پینے کے قابل ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں شہد ملالیں کیونکہ شہد میں شفاءہے اور صحت کیلئے بے حد مفید ہے۔

نوٹ: نسخہ استعمال کرنے سے قبل اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں

بہت سے لوگ ہیں جو انگلش گولیاں اور کپسول استعمال کرتے ہیں مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کو زیادہ کرنے کے لئے مگر وہ سب چیزیں وقتی ہوتی ہیں آپ لوگوں کو ہمبستری کے وقت چند منٹ کا مزہ یا طاقت دیتی ہے اور جیسے ہی آپ لوگ ہمبستری سے فارغ ہوتے ہیں تو آپ کی مردانہ طاقت پھر ویسی ہی ہو جاتی ہے اس لئے میں آپ لوگوں کے لئے ایک بہت ہی آسان گھریلو نسخہ لے کر آیا ہوں۔
<p>یہ ایک بہت ہی آسان اور سادہ سا نسخہ ہے یہ آپ لوگوں کے اندر مردانہ طاقت کا سیلاب پیدا کر دے گا کیوں کہ یہ ایک دیسی اور قدرتی چیزوں سے تیار ہوگا . چلیں اب آپ لوگوں کو نسخے کی طرف لے کر چلتا ہوں جس کو آپ لوگوں نے اچھی طرح نوٹ کر لینا ہے تاکے بعد میں کوئی مسلہ پیش نہ آئے۔

نسخہ کے اجزا :
دودھ اور شہد

نسخہ کی تیاری کا طریقہ:
ایک گلاس دودھ لے کر اس میں 2 چمچ شہد کے ملا لینے ہیں اس کے بعد رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے آپ نے اس کو پی لینا ہے یہ آپ کی نفس کے اندر تمام کمزوریوں کو دور کر دے گا اور ٹائمنگ کو بحال کر دے گا جس کے بعد آپ کے اندر طاقت کا طوفان آ جائے گا .یہ عمل آپ لوگوں نے تقریباً ایک مہینے تک جاری رکھنا ہے ایک مہینے کے اندر اندر آپکی تمام کمزوریاں دور ہو جائیں گی اور طاقت بحال ہو جائے گی .

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget